13 ستمبر 2011 - 19:30

ذرائع کے مطابق طرابلس میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔

ابنا:لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔ جبکہ کل رات امریکی سفارتخانہ کےناظم الامور نے انقلابی کونسل کے اراکین سے ملاقات اور گفتگوکی۔ اس حملے کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔.............

/169